أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّـهَ يَرَىٰ (سورہ علق آیت ۱۴)
ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔
أَلَّا تَتَّخِذُوا مِن دُونِي وَكِيلًا (سورہ اسراء ۔ آیت ۲)
ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے-
فَمَن یَعمَل مِثقَال ذَرَّۃ خَیرَا یَرَہ (سورہ زلزال،آیت ۸)
عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان جاری کر کے یہ واضح کیا ہے کہ روزہ رکھنے سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے۔
شیخ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح نامی کتابوں میں سید بن باقی کی کتاب اختیار کے حوالے سے بیان کیا ہے جو شخص ماہ مبارک رمضان میں روزانہ یہ دعا پڑھے گا اس کے چالیس سالہ گناہ کو اللہ تبارک و تعالی معاف کر دے گا۔
يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا (سورہ فرقان:۲۸)