• عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن

    عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔

  • یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب | اردو ترجمہ

    یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب | اردو ترجمہ

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷

    عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ اردو ترجمہ کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب پیش خدمت ہے۔

  • ماہ رمضان ختم ہوا،مگر یمن پر سعودی حملے نہ تھمے

    ماہ رمضان ختم ہوا،مگر یمن پر سعودی حملے نہ تھمے

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶

    جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں پر بمباری کی ہے۔

  • آیت کا پیغام (29) : بیج

    آیت کا پیغام (29) : بیج

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰

    لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 21) ماہ رمضان میں روزانہ ’’مثال کے پیرائے میں‘‘ ایک آیت کی توضیح ملاحظہ فرمائیں!

  • آیت کا پیغام (28) : آرٹسٹ

    آیت کا پیغام (28) : آرٹسٹ

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰

    إھْدِنا؛یعنی خداوندا ہماری ہدایت فرما! (سورہ حمد ۔ آیت 6)

  • کیا روزہ صرف بھوک پیاس کا نام ہے؟

    کیا روزہ صرف بھوک پیاس کا نام ہے؟

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۷

    فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

  • بندوں نے گزشتہ شب بارگاہ خدا میں گزاری

    بندوں نے گزشتہ شب بارگاہ خدا میں گزاری

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    ایران میں گزشتہ شب تیسری شب قدر کے اعمال کورونا کے حوالے سے جاری کیے جانے والے حفظان صحت کے اصولوں کی مکمل پابندی کے ساتھ انجام دیئے گئے جن میں ملک بھر کے عوام نے شرکت کی۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے 58 حملے، عالمی برادری خاموشی

    یمن پر سعودی اتحاد کے 58 حملے، عالمی برادری خاموشی

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹

    سعودی اتحادنے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیده پر 58 مرتبہ حملے کر کے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور عالمی برادری بدستور خاموش تماشائی بنی رہی۔