-
شب نزول قرآن ۔ پوسٹر
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷روایات یہ بتاتی ہیں کہ نزول قرآن کے تدریجی نزول کا آغاز ستائیس رجب المرجب سنہ چالیس عام الفیل کو اُس وقت ہوا جناب رسالتمآب (ص) کو اللہ تعالیٰ نے نبوت کے لئے منتخب فرمایا اور یہ سلسلہ حسب ضرورت و مصلحت سنہ گیارہ ہجری تک جاری رہا۔ لیکن روایات یہ بتاتی ہیں قرآن کریم کا دفعی، یکجا اور مکمل نزول ماہ رمضان کی تیئیسویں شب، شب قدر میں وقوع پذیر ہوا ہے۔
-
شب قدردعا و مناجات کی شب
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵آج کی یہ شب اللہ کے حضور دعا و نیائش کی شب ہے اور ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے اکثر ملکوں میں اس وقت دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج رہی ہے ۔
-
حضرت علیؑ ایک دن بھی خانہ نشین نہیں ہوئے
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰امیرالمومنین حضرت امام علیؑ ایک دن کے لئے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے بلکہ اپنے وظیفے کو انجام دیا۔۔
-
پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱پاکستان میں یوم علی علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد ہوئیں۔
-
مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
موسم وبا میں بہار بندگی ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶نحس وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران میں طبی اور احتیاطی اصول و ضوابط کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ شب ہائے قدر کے پیش نظر مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد مساجد اور اطراف مساجد میں بڑے روح پرور اور دلکش مناظر کو کیمرے نے قید کیا ہے۔
-
چھوٹے قد کا کیا، کام بڑا ہونا چاہئے! ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ایران/ تہران: کچھ کوتہ قد مگر قدآور روح کے مالک افراد حسینیہ سید الشہدا میں اکٹھا ہوئے تاکہ ملکی پیمانے پر جاری ’’مومنانہ‘‘ خدمت مہم میں اپنا بھی اہم اور بڑا کردار ادا کر سکیں۔
-
زخمی ہوجانے کے بعد امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی آخری وصیت - ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰زخمی ہوجانے کے بعد حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین علیہما السلام کے نام امیرالمومنین علی علیہ السلام کی آخری وصیت
-
کچھ الگ انداز میں وصی مصطفیٰ (ص) کو یاد کیا گیا ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ایران کے صوبے البرز کے صدر مقام کرج شہر میں شب ہائے قدر اور وصی رسول خدا، امیر المونین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی زندگی کے بعض گوشوں بالخصوص آپ کی مناجات اور وقت شہادت کی منظر کشی کی گئی۔
-
توبہ و استغفار، اہمیت و درجات
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳توبہ گناہوں کو دھونے اور پاک کرنے کا نام ہے، وہ لغزشیں جنہیں ہمارے نامۂ اعمال میں تحریر کر دیا گیا ہے، انہیں دوبارہ مٹانے کا نام ہے۔ روایات میں وارد ہوا ہے کہ بندگان خدا میں سب سے زیادہ محبوب بندے وہ ہیں جو اپنے معبود سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور نافرمانی کا راستہ چھوڑ کر دل و جان سے اسکی جانب پلٹ جاتے ہیں۔