-
تہران، اسپتال میں شبِ قدر کے مناظر ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶گزشتہ شب ماہ رمضان کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر تھی۔ فی الحال شبہائے قدر کے پیش نظر ایران بھر میں حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد پورے ایران میں شبِ قدر کے بڑے روح پرور مناظر رقم ہوئے۔ ایران کے اسپتالوں منجملہ تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں بھی شب قدر کے انمول لمحات رکارڈ کئے گئے۔
-
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔
-
جاری ہے انفاق و اطعام کا مبارک سلسلہ۔ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴ان دنوں ایران اسلامی میں جابجا بندگان خدا کے اطعام و انفاق کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ملک بھر میں اب تک لاکھوں افراد بالخصوص ضرورتمند لوگوں تک راشن پیکجز پہونچائے جا چکے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنے کی سزا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :
-
کریم اہلبیت کی ولادت پر کریمۂ اہلبیت کے شہر میں ضیافتِ رضوی کا اہتمام
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳کریم اہلبیت، فرزند رسول امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت پر کریمۂ اہلبیت حضرت معصومۂ قم علیہا سلام کے جوار میں غذا کے چودہ ہزار پیک بنا کر چودہ محلوں میں تقسیم کئے گئے۔ اس کریمانہ ضیافت کا اہتمام آستان قدس رضوی کے خدمتگزاروں کی جانب سے کیا گیا تھا۔
-
ماہ رمضان، ماہ رحمت، مغفرت اور نجات ۔ پوسٹر
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله و سلم: رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، جس کا وسط مغفرت اور جس کا انجام آتش جہنم سے نجات ہے! (اصول کافی، ج۴، ص۶۷) یعنی ماہ مبارک رمضان تین عشروں پر مشتمل ہے، پہلا عشرۂ رحمت، دوسرا عشرۂ مغفرت اور تیسرا عشرۂ نجات۔
-
ماہ خدا میں بندگان خدا کا خیال رکھیں
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ماہ رمضان، ماہ ضیافت الٰہی میں دیگر بندگان خدا بالخصوص فقیر و نادار افراد کے ساتھ نیکی و انفاق کرنے پر بڑی تاکید کی گئی ہے۔
-
جاری ہے چشمۂ خدمت گزاری
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰ایک طرف کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی اقتصادی مشکلات تو دوسری طرف ماہ مبارک رمضان میں انفاق و اطعام کی فضیلت، یہ سبب بنے ہیں کہ بندگان خدا ایک دوسرے کا پہلے سے زیادہ خیال رکھیں۔ ان دنوں ایران میں مومنانہ خدمت سے موسوم ایک مبارک مہم کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت بے بضاعت اور مستحق افراد کے لئے انسان دوستانہ امداد کا بندوبست کیا جاتا ہے۔
-
رمضان میں چین کا حقیقی چہرہ دکھا، اویغور مسلمانوں کو نماز روزے سے روکا
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴رمضان المبارک کا مہینہ جاری ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود مسلمان آزادانہ طور پر روزہ رکھ رہے ہیں۔ وہ مساجد بند ہونے کے سبب اپنے گھروں میں ہی عبادتیں کر رہے ہیں لیکن اسی دنیا میں کچھ مسلمان ایسے بھی ہیں جو نہ تو روزہ رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔
-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی مختصر سوانح حیات !
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔