شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکہ کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ کیمیکل کھاد، خوراکی اشیا، آئل سیڈز، دواؤں اور طبی وسائل کے معاملات کئے جانے کی اجازت ہے۔
روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
روسی صدر کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم کے حالیہ بیان کے بعد ماسکو میں برطانیہ کی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔