-
برطانیہ میں خوراک کی قیمت میں 63 فیصد اضافہ، قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافے کی جانب سے برطانوی عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
روس اور الجزائر کے درمیان دفاعی تعاون، 17 بلین ڈالر کے دفاعی معاہدہ پر دستخط ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس اور الجزائر کے درمیان ہتھیاروں کی خرید کے مذاکرات جاری ہیں جن کے مطابق روس آئندہ دس سال کے دوران الجزائر کو 12 سے 17 بلین ڈالر کے مختلف ہتھیار اور جنگی سازوسامان فراہم کرے گا۔
-
یوکرین پیسے اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیارہے:روس
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو عالمی امن و استحکام اور غذائی سلامتی کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور کی ایف مالی مدد اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیار رہتا ہے۔
-
روسی بحری بیڑے پر یوکرینی ڈرون طیاروں کا حملہ ناکام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹یوکرین کے مقامی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے ڈرون طیاروں نے بحیرہ اسود میں روسی بحری بیڑے پر حملے کیے ہیں۔
-
مغربی ممالک نے تمام قوانین و ضوابط کی پامالی کرکے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا۔ پوٹین
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے میدان مقاومت کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کو مغرب کی انتہائی خطرناک بین الاقوامی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ -
روس یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کی خبریں من گھڑت ہیں۔ وزارت خارجہ ترجمان
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کے استعمال سے متعلق من گھڑت دعوؤں کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی بھی غیر ذمہ ادارنہ اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
روسی صدر کے خصوصی نمائندے کی شامی صدر سے ملاقات
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
شامی صدر سے روسی صدر کےخصوصی نمائندے کی ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
روس کا امریکہ سے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱روس نے امریکہ سے تمام کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یو این سیکورٹی کونسل میں ایران مخالف قرارداد ناکام
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳امریکہ، انگلینڈ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کےہنگامی اجلاس میں ایران کی جانب سے روس کو مبینہ ڈرون فراہم کرنے کو یو این کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی قرار دینے کی کوشش کی، جو ناکام ہوگئی۔