-
یوکرین نے جنگ بندی مسترد کردی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے، امن مذاکرات کو روسی فوج کے انخلا سے مشروط کردیا ہے۔
-
یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۳یوکرین کے خلاف روس کی آغاز کردہ جنگ کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس وقت یوکرین کے مختلف محاذوں پر دونوں ممالک کی افواج کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں یوکرین کی فوج نے روسی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔ ویڈیو میں روسی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے خاص وسائل و آلات سے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔
-
یوکرین جنگ، ماریوپول پر مکمل روسی کنٹرول
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲بولیویا کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین کے لئے اسلحے بھیج کر جنگ اور ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
-
یوکرین جنگ دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کا سبب نہ بنے، یو ان
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اقوام متحہد نے یوکرین جنگ کی وجہ سے دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کے آزوفتسال کارخانے پر روسی فوج کا پوری طرح تسلط
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴یوکرین کے آزوفتسال کارخانے پر روسی فوج کا پوری طرح تسلط ہو گیا ہے۔
-
امریکی وزیر خزانہ کا بیان، واشنگٹن کو روس کے اثاثے سیل کرنے کا کوئی حق نہيں
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰امریکا کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو روس کے سینٹر بینک کے اثاثوں کو سیل کرنے کا کوئی حق نہيں ہے۔
-
جی سیون کی جانب سے یوکرین کی مدد کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس-امریکہ کے سینیئر فوجی کمانڈروں کے ما بین گفتگو
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲امریکہ کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے ترجمان نے اسٹاف کے سربراہ جنرل مارک میلی اور ان کے روسی ہم منصب جنرل والری گراسیموف کے مابین جمعرات کو ٹیلیفونی گفتگو ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں لیزر اسلحے کے استعمال کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ