SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

russia ukraine war

  • نیٹو یوکرین کی لامحدود مدد پر متفق، روس کا اسکے نتائج کی بابت انتباہ

    نیٹو یوکرین کی لامحدود مدد پر متفق، روس کا اسکے نتائج کی بابت انتباہ

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷

    نیٹو نے ایسی حالت میں یوکرین کو لامحدود عسکری امداد کا عہد کیا ہے کہ روس نے انتباہ دیا ہے کہ یوکرین کو مسلح کرنے سے بین الاقوامی سکورٹی خطرے میں پڑ جائے گي۔

  • برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!

    برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲

    برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔

  • روس کے خلاف مغرب کی جنگ سے پوری دنیا کو نقصان پہنچے گا: سرگئی لاوروف

    روس کے خلاف مغرب کی جنگ سے پوری دنیا کو نقصان پہنچے گا: سرگئی لاوروف

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷

    روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یہ پیشگوئی کرنا مشکل ہے کہ ان کے ملک کے خلاف مغرب کی جنگ کب ختم ہوگی اور اس جنگ کے منفی نتائج صرف روس تک محدود نہیں رہیں گے

  • نیٹو میں فنلینڈ کی شمولیت کی مخالفت

    نیٹو میں فنلینڈ کی شمولیت کی مخالفت

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی

    روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲

    روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • یورپی یونین میں یوکرین کی رکنیت کی مخالفت

    یورپی یونین میں یوکرین کی رکنیت کی مخالفت

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی وزیر جنگ کی روس سے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل

    امریکی وزیر جنگ کی روس سے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶

    امریکی وزیرجنگ نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے.

  • یوکرین جنگ کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    یوکرین جنگ کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ یوکرین سے سب سے زیادہ توانائی کا شعبہ متاثر ہوگا، آئی ایم اف

    جنگ یوکرین سے سب سے زیادہ توانائی کا شعبہ متاثر ہوگا، آئی ایم اف

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵

    عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ نے جنگ یوکرین کے عالمی اقتصادی نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • پابندیوں سے یوکرین میں امن قائم نہیں ہو سکتا، چین

    پابندیوں سے یوکرین میں امن قائم نہیں ہو سکتا، چین

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹

    چین نے روس مخالف پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح یوکرین میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    ۵ hours ago
  • صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
  •  ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
  • جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
  • اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS