Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran
  • ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز

شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.

ایران میں تیار ہونے والا معروف ترانہ سلام فرماندہ عالمی سطح پر اس حد تک شہرت حاصل کر چکا ہے کہ اب اس کا دائرہ اب ممالک تو کیا تمام بر اعظموں تک پھل گیا ہے اور مختلف شکلوں اور زبانوں میں یہ ترانہ اب تک دنیا کے دسیوں ممالک میں پڑھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ایشیا ہو یا افریقہ، امریکہ ہو یا یورپ، آسٹریلیا ہو یا پھر کرۂ خاکی کے دیگر خطے، سبھی جگہ سلام فرماندہ کی دھوم ہے۔ 

 
سلام فرماندہ، عربی (بحرین)
 
سلام فرماندہ، اردو (بر صغیر)
 
سلام فرماندہ، فارسی ۔ موصل (عراق)
 
سلام فرماندہ، فارسی ۔ (نائیجیریا)
 
سلام فرماندہ، ترکیه ۔ (ماسکو)
 
سلام فرماندہ ۔ عربی (مختلف ممالک کے بچوں کی زبانی)
 
سلام فرماندہ، فارسی ۔ بصرہ (عراق)
 
سلام فرماندہ، فارسی، کربلائے معلٰی (عراق)
 
سلام فرماندہ، فارسی، حرم زینبی (شام)
 
سلام فرماندہ, ترکی (ترکی)
 
سلام فرماندہ، فارسی (سوڈان)

ٹیگس