May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲ Asia/Tehran
  • دنیا بھر میں ’’سلام فرماندہ‘‘ ترانے کی گونج۔ ویڈیو

فرزند رسول حضرت مہدی آخر الزماں علیہ السلام کی خدمت میں اظہار عقیدت اور آپؑ سے اعلان وفاداری پر مشتمل ایک شاندار فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) جس کی گونج دنیا کے مختلف گوشوں میں سنائی دے رہی ہے۔ ایران میں ملکی سطح پر خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب یہ ترانہ کرگل کشمیر سے گزرتا ہوا نائیجیریا تک جا پہنچا ہے۔

 

فرزند رسول امام مہدی صاحب عصر علیہ السلام کی شان میں فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ جو دنیا بھر میں معروف ہو گیا
 
کرگل؛ صبح کی اسمبلی میں امام زمانہ کی شان میں معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) پڑھتے اسکولی بچے
 
کرگل؛ صبح کی اسمبلی میں امام زمانہ کی شان میں معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) پڑھتے اسکولی بچے
 
نائیجیریا میں فرزند رسول امام مہدی آخر الزماں کی شان میں اپنے انوکھے انداز میں ترانہ پڑھتے فرزندان اسلام

 

ٹیگس