-
بٹ کوائن، ماحولیات کے لئے کتنی نقصان دہ ہے؟
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶بِٹ کوائن دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی ہے لیکن نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے ماحولیاتی اثرات کو ممکنہ طور پر وقعت نہیں دی جارہی ہے۔
-
امیر بچوں کی ایک کمی سامنے آ گئی؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امیر بچے اپنے غریب ساتھیوں کے مقابلے میں کسی انعام کے حصول کے لیے کم خطرات مول لیتے ہیں۔
-
سائنس دانوں کو ملی بڑی کامیابی، مریخ پر پانی کے شواہد ملے
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں کے ہاتھ ایسے نئے شواہد آئے ہیں جو مریخ میں مائع پانی کی موجودگی کے امکانات کے متعلق بتاتے ہیں۔
-
وہیل کا دماغ تیرتے وقت محفوظ کیوں رہتا ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲کینیڈین محققین نے بالآخر تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پُراسرار وجہ معلوم کرلی ہے۔
-
ڈارٹ مشن کی گرافکس جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳گوگل نے اہم مواقع پر اپنے ویب پیج کو اس سے منسوب کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ناسا کے ڈارٹ مشن کی گرافکس جاری کردی ہے۔
-
جب روبوٹ نے عالمی ریکارڈ بنا دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱امریکا کی ایک یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے 30 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
-
سیاروی دفاع کی پہلی کامیاب آزمائش
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳ناسا کے ڈبل ایسٹیرائیڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (ڈارٹ) اسپیس کرافٹ نے 22530 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین سے 96 لاکھ کلومیٹر دور سیارچے سے ٹکرا کر اپنی پہلی سیاروی دفاع کی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔
-
اپنی عادت سے مجبور ہے انسان، مریخ کو بھی کیا گندا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانوں نے مریخ پر قدم رکھے بغیر گزشتہ 50 سالوں میں تقریباً 7000 کلو گرام سے زیادہ وزنی کچرا پھیلا دیا ہے۔
-
کیا زیادہ گرمی بھی ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے؟
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایک نئی تحقیق کے مطابق فرانس میں 2019 کی ہیٹ ویو کے درمیان گرم درجہ حرارت کا تعلق دل بند ہونے کے عارضے میں مبتلا افراد میں وزن میں کمی سے پایا گیا ہے۔
-
ایران کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرا دی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔