-
مردہ پرندوں سے ڈرون بنانے میں زبردست کامیابی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
-
اسپیس ایکس کے 31 موٹروں کے حامل اسٹارشپ کا پہلا تجربہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰خلائی میدان میں کام کرنے والی مشہورامریکی کمپنی اسپیس ایکس نے 31موٹروں کے حامل اسٹارشپ راکٹ کا تجربہ کیا ہے جس ایک تاریخی اقدام قراردیا جا رہا ہے۔
-
معدوم پرندے کی دوبارہ پیدائش کے لیے خطیر رقم مختص+ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔
-
اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔
-
چونٹیاں، کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں!
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کر سکتی ہیں۔
-
جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سور دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔
-
پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔
-
طاعون اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طور پر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بتایا جاتا ہے۔
-
ایران کی ریڈیو میڈیسن پیداوارمیں تیز رفتار اضافہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی نوجوان سائنسدانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ریڈیو میڈیسن کی پیداوار میں قابل ذکر اضافہ کیا گیا ہے اور ایران اس تعلق سے دنیا کے برتر ملکوں میں شامل ہو گیا ہے۔
-
ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔