-
ہوا سے ایندھن بنانے والا آلہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳سائنس دانوں نے پتے سے متاثر ہو کر ایک چھوٹی دائرہ نما ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے پانی اخذ کر کے شفاف توانائی بنا سکتی ہے۔
-
ایران میں دس سالہ خلائی منصوبے کا آغاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران نے خلائی سائنس کے میدان میں اپنے دس سالہ خلائی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز کر دیا ہے، اس اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے کا آغاز ایرانی خلائی ایجنسی کے اس منصوبے کے پہلے اجلاس میں کیا گیا۔
-
ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی بڑی کامیابی، دنیا میں پہلی بار مصنوعی ہاتھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰مقناطیسی کیپسولوں سے کنٹرول ہونے والے مصنوعی ہاتھ کے ٹرانسپلانٹ کا عالمی سطح پر پہلا کامیاب تجربہ ایران کی مشہد میڈیکل یونیورسٹی میں انجام پایا۔
-
بڑھتا درجہ حرارت کچھوؤں کے لئے مہلک ہے؟
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴آئندہ چند عشروں میں عالمی درجہ حرارت میں صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت کی نسبت 1.5 ڈگری سیلسیئس اضافہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں فوری ماحولیاتی تبدیلی کے دنیا بھر میں جانوروں اور پودوں پر فوری تباہ کن اثرات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!
-
اگلا سال اور بھی گرم ہوگا، محققین نے خبردار کر دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلا سال مسلسل 10واں سال ہوگا جس میں عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل درجہ حرارت سے کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھے گا۔
-
تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اور وینزویلا کے سائنسی مراکز تعاون کے لئے تیار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰تہران یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے تجربات کو وینزوئیلا کو دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
سال کی سب سے طویل رات اور سب سے چھوٹا دن کون ہے؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳رواں سال میں آج کی رات پورے سال کی طویل ترین رات جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔
-
اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔