ایک نئی کمپنی نے دنیا کے تیزرفتار ترین جوتے بنانے کا اعلان کیا ہے جو عام چلنے کو دوڑنےمیں بدلتے ہوئے آپ کی رفتار کو ڈھائی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اسے جوتے اور اسکیٹ کے درمیان کی کوئی شے کہا جاسکتا ہے۔
ایک چھوٹا سا آلہ کھانے کو تادیر تازہ رکھتے ہوئے اس نقصان کو کم کرسکتا ہے اور دوسری جانب ریفریجریٹر کی بو بھی کم کرسکتا ہے۔
چین نے خلاء میں اپنا ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے چھوڑا ہے جس کا بنیادی مقصد نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کرنا ہے۔
ماہرین نے کہا کہ شہد کی مکھیوں کا جھنڈ اور اڑنے والے کیڑوں کی سرگرمی سے فضا میں عین وہی برقی کیفیات پیدا ہوسکتی ہے جو بجلی بھرے گرجنے والے بادل سے وجود میں آتی ہے۔
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈسپوز ایبل کپ میں ہفتے میں ایک بار کافی پینے سے ہمارے جسم میں سالانہ 90 ہزار ممکنہ نقصان دہ پلاسٹک کے ذرات داخل ہوسکتے ہیں۔
ماحولیاتی تحفظ کی ایک تنظیم گرین پِیس کا کہنا ہے کہ امریکی گھروں میں استعمال کیا جانے والا 95 فی صد پلاسٹک ری سائیکلنگ اسٹیشن کے بجائے زمین کی نذر ہوتا ہے۔
امریکی کمپنی نے کسی پنکھے کے بغیر آئن پروپلشن ڈرون بنایا ہے جو مکمل طور خاموش ہے اور اس نے ابتدائی پرواز میں چار سے زائد منٹ کی اڑان بھری ہے۔
یک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔
غیرسرکاری ماحولیاتی تنظیم کے ’اوشن کلین اپ پروگرام‘ کے تحت دنیا کے سب سےبڑے سمندر، بحرالکاہل سے پلاسٹک کا سب سے زیادہ کچرا نکالا گیا ہے جس کا وزن دس ٹن کے لگ بھگ ہے۔
ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔