-
ایرانی خاتون محقق نے امریکہ میں عالمی سائنسی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایجادات کے بین الاقوامی فیسٹیول میں، سائنسی تحقیقات و ایجادات کا عالمی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ ایران کی ایک خاتون محقق کو دیا گیا ہے۔
-
ایران جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، ملک میں 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن تیار
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ایران دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن ملک میں تیار کی جا رہی ہیں۔
-
ناسا سائنسدان کی تصویر نے دنیا کو حیران کیا، خانہ کعبہ دمکتے ہیرے کی طرح دکھائی دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔
-
دبئی میں گاڑیوں کے شور شرابے پر اے آئی کی کڑی نگرانی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹دبئی کے حکام نے گاڑیاں پکڑنے کے لیے اے آئی ریڈار سسٹم نصب کردیا
-
طب کی دنیا میں نئی پیش رفت: کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵سائنسدانوں نے جسم میں نصب کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی کو ممکن بنا کر دنیائے طب میں نیا انقلاب برپا کر دیا۔
-
تہران میں نینو اور جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰چار روزہ نمائش میں 150 سے زائد نینو کمپنیاں اور 80 جدید ٹیکنالوجی مصنوعات پیش کی جائیں گی، محققین، طلبا اور سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
-
چین کا خلائی سفر نئی بلندیوں پر، شین ژو 21 میں سب سے کم عمر خلاباز شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔
-
اب گنجے پن کا علاج ممکن، سائنسی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶تائیوان کے سائنس دانوں نے ایسا سیرم بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس سے گنجے پن کا علاج ممکن ہوسکے گا اور اس سیرم کے استعمال سے محض 20 دن میں بال اُگنے شروع ہوجائیں گے۔
-
الیکٹرک شپنگ میں انقلاب: چین نے سب سے بڑا دریائی کارگو جہاز متعارف کروا دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔