-
جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی زمینوں اور جولان کی پہاڑیوں پرصیہونی حکومت کے قبضہ جاری رکھنے کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳اطلاعات کے مطابق دہلی میں پولیس نے ایک کارروائی میں 260 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں زیادہ تعداد نائیجیریائی شہریوں کی ہے۔
-
افریقی ممالک پر توجہ، ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم ایجنڈا: صدر رئیسی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ افریقہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم محور افریقی ممالک پر توجہ دینا ہے۔