• سادی، مختصر مگر پیاری زندگی ۔ ویڈیو

    سادی، مختصر مگر پیاری زندگی ۔ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰

    زندگی میں جس قدر سادگی اور قناعت کی مقدار زیادہ ہو،اتنا ہی وہ شیریں اور دلچسپ ہوا کرتی ہے۔

  • صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام زندگی میں صبر کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: زندگی میں صبر کو اپنا تکیہ قرار دو۔یعنی جب کبھی مشکلات کی مار سے تھک کر چور ہو جاؤ تو صبر کے تکیہ پر اپنا سر رکھ لو۔ (ذیزائن: حسام الدین دولت مرادی negarkhaneh.ir)

  • شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ

    شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • شجاعت کا تمغہ ۔ پوسٹر

    شجاعت کا تمغہ ۔ پوسٹر

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰

    آپ نوجوانوں کو زندگی میں شجاعت و بہادری کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے، اعتماد نفس کے ساتھ قدم بڑھانا چاہئے۔یہ شجاعت اور اعتماد نفس پروردگار سے رابطے کے نتیجے میں حاصل ہوتے ہیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 13.012.2016)

  • امانت کو ادا کرو! ۔ پوسٹر

    امانت کو ادا کرو! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    دین اسلام میں کچھ اقدار ایسی ہیں جن سے چشم پوشی کی اجازت کسی صورت میں نہیں ہے۔انہی اقدار میں سے ایک امانتداری ہے۔ اسلام نے تمام انسانوں حتیٰ غیر مسلموں کی امانت کو اہمیت دیتے ہوئے اسکی پاسداری اور ادائیگی پر بے پناہ زور دیا ہے۔

  • آجکل کی ماں! ۔ ویڈیو

    آجکل کی ماں! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    اسلحہ کی دوکان پر گئی ایک ماں اس قدر اسلحے کی خریداری میں مگن ہو گئی کہ کچھ دیر کے لئے اسے یہ خیال ہی نہیں رہا کہ اس کے قریب میز پر بیٹھا اس کا شیرخوار بچہ گر بھی سکتا ہے۔

  • مشکلات کا حل! ۔ پوسٹر

    مشکلات کا حل! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸

    اگراپنی مشکل کا حل چاہتے ہو تو دوسروں کی مشکلات کو حل کرو۔ (فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام)