ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کی دینِ اسلام کے حوالے سے ایک خوبصورت تحلیل۔۔۔اسلام تمام انسانیت کے ساتھ صلح اور متجاوز و مستکبروں کے ساتھ جنگ کا پیغام دیتا ہے۔
مومن، خدا کی طرف سے توفیق اور اپنے نفس کی طرف سے نصیحت اور نصیحت کرنے والے کی طرف سے نصیحت قبول کرنے کا محتاج ہے ۔
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن سید جواد حسینی کی بنگلا دیش میں عالمی قرات قرآن کے مقابلے میں سورہ رحمٰن کی بہترین تلاوت
شیخ الطائفہ شیخ طوسی اپنی رجال کی کتاب میں ذکر کرتے ہیں کہ امام باقر علیہ السلام کے وہ اصحاب اور شاگرد جنہوں نے آپ سے حدیث نقل کی ہے ان کی تعداد ۴۶۲ چارسو باسٹھ مرد اور دو عورتیں ہیں
گنبد جبلیہ کے اندرونی حصے میں چونے اور تزئین کاری کا کام نمایاں طور پر دیکھا جاسکتا ہے لیکن اب صرف اسکے آثار ہی باقی بچے ہیں۔
مومنین کی خدمت میں چہاردہ معصومین کا شجرہ طیبہ پیش خدمت ہے۔