Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ Asia/Tehran
  • مومن کس کا محتاج ہے ؟ - حدیث

مومن، خدا کی طرف سے توفیق اور اپنے نفس کی طرف سے نصیحت اور نصیحت کرنے والے کی طرف سے نصیحت قبول کرنے کا محتاج ہے ۔

امام علی النقی علیہ السلام

(تحف العقول، ص 457 )

ٹیگس