-
رہبر انقلاب اسلامی سے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۷فوٹو گیلری
-
دنیا کی موجودہ جنگ عزائم کی جنگ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دنیا کی موجودہ جنگ کو عزائم اور ارادوں کی جنگ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ معذور کھلاڑیوں نے اپنے گرانقدر اقدام سے اس بات کو ثابت کر دیا کہ وہ ثقافتی اقتدار و آزادی اور مستحکم عزم و ارادے کے مالک ہیں۔
-
ایران میں آفروڈ کے دلچسپ مقابلے ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹ایران کے صوبے البرز میں واقع ’’ہیو‘‘ پیسٹ پر آف روڈ کے قومی مقابلے منعقد ہوئے جن میں ایران بھر سے ۱۰۰ آفروڈ ڈرائیوروں نے شرکت کی۔
-
خلیج فارس کے قشم جزیرہ میں گلائیڈنگ کے مقابلے
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
ایرانی روک کلائمبر جو چیتا کہلاتا ہے/ ویڈیو!
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷رضا علیپور ایک ایرانی چیمپئین ہیں جو سب سے تیز روک کلائمبنگ کرکے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں- اس ویڈیو میں ان کے کچھ کرتب دیکھئے -
-
ایران کی تیراندازی ٹیم نے ایشین کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ایران کی تیراندازی کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں ایشین کپ میں دوسری پوزیش حاصل کی ہے۔
-
تیراندازی کے مقابلے میں ایران کو سونے کے دو تمغے حاصل
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳ایران کے تیراندازی کے کھلاڑیوں نے ایشین کپ میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
تیر کمان کے ایشیا کپ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷تھائی لینڈ میں جاری تیرکمان کمپاؤنڈ ایشیا کپ کے تیسرے روز مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں ایران کے دو کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔
-
سائیکلنگ کی عالمی درجہ بندی میں ایران آگے آگیا
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ایران کے سائیکل سوار محمد دانشور عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔
-
ایران کے کراٹے کے کھلاڑیوں کی عالمی لیگ مقابلوں میں اچھی کارکردگی
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کراٹے کے کھلاڑیوں نے ہالینڈ میں جاری عالمی لیگ کے دوسرے مرحلے میں کانسے کے تین تمغے حاصل کئے ہیں۔