-
سری لنکا کی صورتحال تشویشناک، وزیرا عظم اور صدر مستعفی ہونے پر تیار
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم اور صدر نے مستعفی ہونے کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سری لنکا، ملازمین کو اضافی چھٹی دینے پر حکومت مجبور
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۱سری لنکا کی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی منظوری دے دی تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت کا مقابلہ کرسکیں، اور ان کی اجناس کی پیدوار کے لیے حوصلہ افزائی کی جاسکے، سری لنکا کو دہائیوں کے شدید مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔
-
ایران، پاکستان، ہندوستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں آج عید منائی جا رہی ہے
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں آج عید منائی جا رہی ہے۔
-
سری لنکا میں معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران، 26 وزراء کا اجتماعی استعفی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹سری لنکا کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے درمیان کابینہ کے 26 وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزراء نے یہ قدم صورتحال سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اٹھایا ہے۔