پاکستان کا افغانستان پر الزام: امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹ Asia/Tehran
پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کا ذمہ دار افغان حکومت کو قرار دیا ہے
سحرنیوز/پاکستان: پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستانی کی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے عالمی برادری افغان دہشت گردی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے، ہلاک فوجی کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردری کا اظہار کرتے ہیں۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok
انہوں نےتاجکستان میں ڈرون حملے میں تین چینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار افسوس کیا اور زور دیا کہ افغانستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی روکے۔