-
ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
تاجیکستان میں بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے 3 دہشت گرد مارے گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸تاجیکستان نے بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے تین دہشت گردوں کے بدخشاں میں مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
قرقیزستان اور تاجکستان میں سرحدی جھڑپیں، 24 ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵قرقیزستان کی اپنے سنٹرل ایشیا ہمسائے تاجکستان کے ساتھ شدید فوجی جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں 24 لوگوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
تاجیکستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر پیر 30 مئی 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی ۔
-
ملکوں کی سلامتی میں ڈرون طیاروں کا اہم کردار ہے: رہبر انقلاب
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعاون میں فروغ کی گنجائش تعاون کی موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر مبنی ایران کی پالیسی کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے تعلقات میں بنیادی تبدیلی آنی چاہیے۔
-
ایران اور تاجیکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و تاجکستان کی بیرونی مداخلت کے خلاف ایک رائے
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تاجک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے منافی قرار دیا۔
-
تہران میں تاجیکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔
-
تاجیکستان میں ایرانی ڈرون طیاروں کے کارخانے کا افتتاح
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجیکستان کے وزیر دفاع کی شرکت سے ایران کے ابابیل دو ڈرون طیاروں کی پیداوار کے کارخانے کا افتتاح ہو گیا۔