SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سینچری ڈیل ٹرمپ کا سازشی منصوبہ

  • سینچری ڈیل اس صدی کی سب سے بڑی خیانت ہے: ایران

    سینچری ڈیل اس صدی کی سب سے بڑی خیانت ہے: ایران

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں کیلئے امریکی نام نہاد سینچری ڈیل پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صدی معاملے میں فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے اور یہ منصوبہ غداری کی ڈیل ہے اور اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف

    سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔

  •  سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج 22 فلسطینی زخمی

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج 22 فلسطینی زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    قدس کی غاصب اور جابر صیھونی فوجیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے

    سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷

    ترکی اور اردن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نعرے بازی کی گئی۔

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے اسلامی ممالک اور فلسطینی جماعتوں کے سربراہوں نے اس امریکی و صیہونی منصوبے سے اپنی شدید مخالفت و بے زاری کا اعلان کیا ہے۔

  • سینچری ڈیل کے مقابلے پر زور

    سینچری ڈیل کے مقابلے پر زور

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی صدر نے سینچری ڈیل کی باضابطہ رونمائی کر دی

    امریکی صدر نے سینچری ڈیل کی باضابطہ رونمائی کر دی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی موجودگی میں ایک پروگرام کے دوران نام نہاد سینچری ڈیل منصوبے کی رونمائی کر دی۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    فلسطینی عوام نے یوم غضب کے مظاہروں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی تصاویر نذر آتش کرکے سینچری ڈیل کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز

    سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی رائے عامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کی سخت مذمت کریں کیوں یہ منصوبہ خطے میں کشیدگی اور تشدد کا نقطہ آغاز ہے۔

  • سینچری ڈیل کا مل کر مقابلہ کریں، حماس کی فلسطینیوں سے اپیل

    سینچری ڈیل کا مل کر مقابلہ کریں، حماس کی فلسطینیوں سے اپیل

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳

    فلسطین کی قومی اور اسلامی فورسز کی جائزہ کمیٹی نے سینچری ڈیل کی مخالفت کی ہے اور منگل اور بدھ کو یوم غضب قرار دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف لامحدود جدوجہد کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ سینچری ڈیل کے خلاف جدوجہد تمام فلسطینی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
    نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
    ۴ hours ago
  • عمران خان جیل میں بیٹھ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: پاکستانی وزیر
  • ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ سے کوئی روک نہیں سکتا: ایرانی سفیر
  • غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ
  • کیا طالبان اور آر ایس ایس کی سوچ ایک ہے؟ راہل گاندھی نے مودی سے پوچھے کئی سوال، ہندوستانی خواتین کی توہین کا کون ہے ذمہ دار؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS