-
امریکہ کے آئندہ انتخابات سب سے زیادہ دھاندلی والے ہوں گے، ٹرمپ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات ملک کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی والے اور بدترین انتخابات ہوں گے۔
-
امریکہ میں صدارتی الیکشن، اب تک چالیس لاکھ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال چکے
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹امریکہ میں چالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے صدارتی الیکشن کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر لیا ہے۔
-
ٹرمپ ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶موجودہ امریکی صدر کے الیکشن آفس کے عہدیداروں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پہلے ٹی وی مباحثے اور مناظرے کے دوران مسٹر ٹرمپ ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن جھگڑتے رہے، لوگ فریاد کرتے رہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کے عوام نے اس مقام کے سامنے جمع ہوکے نسل پرستی اور ناانصافیوں کے خلاف مظاہرے کیا جہاں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ منعقد کیا جا رہا تھا۔
-
امریکہ کا ہر فرد جانتا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے: جو بائیڈن
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳امریکہ میں صدارتی امیدواروں میں گرما گرم بحث شروع ہو گئی جس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ پر مجھے یقین نہیں ہے۔
-
ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے مد نظر پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائڈن کے درمیان بحث ہوئی۔
-
ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب صرف چند روز ہی رہ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ٹرمپ کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ماضی میں ٹرمپ کے کارنامے یکے بعد دیگرے سامنے آ رہے ہیں جن میں سے ایک ٹیکس نہ دینا ہے۔
-
ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پھر پیچھے رہ گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲صدر بننے کے چار برس بعد بھی جنسی ہراسانی کے الزامات امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔
-
سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی صدر کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاہدے پر ہونے والے دستخط کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ امریکہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کو جلد ہی تسلیم کر لے گا۔