-
ٹرمپ الیکشن کے پیش نظر عرب حکمرانوں کے ساتھ فوٹو سیشن کی تیاری میں ہیں: ظریف
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انتہائی عاجزی اور بے بسی کے عالم میں الیکشن کے موقع پر فوٹو سیشن کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکی عہدۂ صدارت سنبھالنے والا کوئی بھی شخص ایران کے لئے اہم نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ بات ایران کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں اس بار کون صدر بنے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کئی عشروں سے دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے ایران کے انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پیچھے رہ گئے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا کملا ہیرس پر حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکی صدر نے ایک بار پھر اپنے انتخابی حریف جوبائیڈن کی معاون اور ڈیموکریٹ کی طرف سے نائب صدر کی امیدوار پر لفظی حملے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کو الیکشن شاک کا بھی فائدہ نہیں ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اورخارجہ امور کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی امیدواران صیہونی لابیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایران کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں۔
-
ایران ، روس اور چین کے خلاف امریکہ کی الزام تراشیاں جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران ، روس اور چین پر امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
امارات کو عرب لیگ سے باہر کیا جائے ، فلسطینی تنظیم کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے متحدہ عرب امارات کے اقدام کو عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عرب لیگ کو چاہئے کہ متحدہ عرب امارات کو لیگ سے باہر نکال دے۔
-
ایران کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے: وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے یہ بات بالکل بھی اہم نہیں ہے کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیٹے کو باپ کی شکست کا یقین
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ایک امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ٹرمپ کے سب سے بڑے بیٹے کو انتخابات میں اپنے باپ کی شکست کا یقین ہے۔
-
صدراور نائب صدر کے عہدہ کے لئے ٹرمپ اور پینس کے ناموں کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ میں نومبر کے مہینے میں ہونے والے انتخابات کا معرکہ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔