روسی ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات پر یوکرین کی عائد کردہ پابندی کے پیش نظر امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی ہے۔
امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے سابق سربراہوں نے امریکی بینکوں کے بحران کے نئے دور پر تشویش ظاہر کی ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیلئے سخت فیصلے ناگزیر ہو گئے جس کی وجہ سے حکومت پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔
ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔