-
سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-
-
ایام فاطمیہ میں سیاہ لباس پہننے پر تاکید
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عرفاء کی نظر میں ایام فاطمیہ کی اہمیت
-
سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
-
سوگ زہرا (ع) / پہلی مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-
-
نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
تہران اور دیگر شہروں میں فاطمی عزاداروں کے سوگواری کے اجتماعات
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۰دختر رسول اسلام، سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر ایران کے مختلف شہروں میں دسیوں ہزار عزاداروں نے ماتمی انجمنوں کی شکل میں عزاداری کے اجتماعات منعقد کئے۔
-
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
شہزادی کونین کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۸دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ایران سمیت پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰نوحہ خواں: حامد زمانی اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی دردناک ہیں، در حقیقت ایک روایت کے الفاظ ہیں، جو اہل تشیع کی معروف کتب \"المناقب\" اور \"بیت الاحزان\" وغیرہ میں ذکر ہوئی ہے، جس میں رسول اللہؐ کے بعد حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔ وہ کیفیت جسے سننے سے ہر مؤمن کا دل خون اور سینہ چھلنی ہوجاتا ہے۔ وہ روایت یہ ہے: إنها صلى الله عليها ما زالت بعد أبيها معصبة الرأس، ناحلة الجسم، منهدة الركن، باكية العين، محترقة القلب۔