-
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱آج کی اس ویڈیو میں دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے کہ آپؑ کے حرم کو لعینوں نے ڈھا دیا ہے مگر آج بھی آپؑ کا حرم ہمارے دِلوں میں موجود ہے۔
-
شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷تیرہ جمادی الاول ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور جگہ جگہ مجالس غم و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس|Farsi sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطاب سے اقتباس
-
دخت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی چند احادیث
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر، شہزادی کونین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک، اہلبیت اطہار (ع) کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
سوگ زہرا (ع) / چھٹی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی شرکت سےعشرہ فاطمیہ کی عزاداری کے مناظر-
-
سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۳حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں مجلس تھی-
-
سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
رسول خداکی بیٹی کی شہادت کا سوگ
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴شہزادی کونین دختر رسول خدا(ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت عاشورائے فاطمی کے نام سے سوگواری کے بڑے بڑے اجتماعات میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس
-
سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-