-
بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے جزیرہ زقر کے قریب ایک ہندوستانی تفریحی کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔
-
ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر تیسرا میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔