رضاکارانہ طور پر غزہ کے عوام کی مدد کے لئے پہنچنے والے امریکی ڈاکٹروں نے صدر بائيڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ انھوں نے غزہ میں جو کچھ دیکھا ہے وہ اس نسل کشی پر ہرگز چپ نہیں رہ سکتے۔
فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں دو روزہ ہڑتال شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لندن اور ویلز کے ایمبولینس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں کمی کے خلاف ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔
برطانیہ میں جاری انسداد کورونا مہم میں مسلمان ڈاکٹروں نے بھی اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
250 سے زائد وکلا کے خلاف 2 کیسز درج ہوئے جن میں 15 سے زائد وکلا کو نامزد کیا گیا ہے ۔
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔
امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور 177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کیا ہے۔
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے ایک ماہ کے دوران چھے ہزار سات سو سے زیادہ روہنگیا مسلمانوں کو قتل کیا تھا۔
آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جان بوجھ کر رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے نجران پر ہونے والے میزائل حملے میں اپنے ملک کے سات فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔