-
کیا آپ غزہ میں شکست کھانے والے چار گروہ کو جانتے ہیں؟ ایران کو دھمکی دینے والوں کو آیت اللہ خاتمی کا جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی دشمنی اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت کا جاری رہنا ہے-
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے دشمن جھنجھلاہٹ کا شکار : خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے امریکہ مردہ باد کے نعرے کو عملی جامہ پہنا دیا-
-
بلووں میں امریکہ، فرانس اور جرمنی کا ہاتھ ہے:خطیب جمعہ تہران
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے بلوؤں کی سرپرستی امریکہ کر رہا تھا اور افسوس کہ فرانس اور جرمنی نے بھی اس کا ساتھ دیا
-
عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کے ذمہ دار، امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت ہے: خطیب جمعہ تہران
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
-
ایرانی عوام کا اتحاد امریکا کے مقابلے میں ایران کی فتح کا راز ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کے مقابلے میں ایرانی عوام کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ نے ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھا دی: گارڈین کونسل کے ترجمان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ کی گارڈین کونسل کے ترجمان نے امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے سیلاب متاثرین کو امداد دینے کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے ان کی پستی اور انسانیت کے خلاف ان کی سازشوں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، خطیب جمعہ تہران
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے، مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔