-
اقرا قرآنی مقابلہ اختتام پذیر ہوا، افغان قاری بازی مار لے گئے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۴حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ، اقرا اپنے تین ونرز کے اعلان کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو گیا۔
-
خواتین سے مخصوص اقرا کوئز کے نتائج کا اعلان ہو گیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۰:۵۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا جس کے نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلے (2024) کے شرکاء اور کارکردگی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۱ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقرا کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ٹیبل میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
آئینۂ تلاوت، اقرا قرآنی مقابلے کا ایک دلنشیں حصہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۵گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جاری ہے۔ اس مقابلے کے آئینۂ تلاوت نامی حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز قاریان کرام کو تلاوت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔
-
حُسنِ قرائت کے انعامی مقابلے ’’إقرا‘‘ کے لئے رجسٹریشن جاری، وقت محدود
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔