-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
تاریخی اور قدیمی فن پاروں اور آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے حرم امام رضا(ع) ایک محفوظ جگہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو تاریخی اور قدیمی ڈاک ٹکٹس اور کرنسی نوٹ عطیہ کرنے والے افغان شہری کا کہنا تھا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے ۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
امام رضا (ع) کے روضہ کا پرچم تبدیل کیا گیا، ہندوستان اور پاکستان کے ہزاروں زائرین کا منعقد ہوا بڑا اجتماع
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹ماہ ربیع الاول کی تیسری تاریخ کو فجر کے وقت اور دو ماہ کے سوگ کے بعد امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر لگے پرچم کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حرم امام رضا علیہ السلام میں احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےاسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے اہداف و مقاصد
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) کے وائس چانسلر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے انعقاد کا مقصدرضوی تعلیمات کو رائج کرنے کے لئے گفتگو کے ساتھ ساتھ ان تعلیمات کو انسانی عملی علوم (ہیومن اپلائیڈ سائنسزز) کی رو سے ادراک کرنا اور بیان کرنا ہے۔
-
مشہد مقدس میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بین الاقوامی شعری نشست کا انعقاد
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جہاں پورے ایران میں مختلف فنی اور ادبی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مشہد کے فلسطین اسکوائر " لفظوں کا طوفان" کے عنوان سے عظیم الشان شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کو مضامین بھیجنے کی آخری تاریخ21 نومبر ہے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴امام رضا(ع) اور عصری علوم کے عنوان سے منعقد کی جانے والی تیسری بین الاقوامی کانگریس کو مضامین بھیجنے کی آخری تاریخ 21 نومبر2023 مقرر کی گئی ہے ۔