-
امام موسی صدر کی اہلیہ انتقال کر گئیں، ایران کی تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲لبنان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ لبنان میں شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلا کے بانی امام موسی صدر کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
-
امام موسی صدر کے مقدمے کی پیروی ایجنڈے میں شامل ہے: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امام موسی صدر اور ان کے ساتھیوں کے کیس کے تعین کرنے کے لئے دو طرفہ اور بین الاقوامی سطح پر مذاکرات ابھی بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔
-
امام موسی صدر زندہ ہیں
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا اطمینان بخش اور قابل قبول دلیل امام موسی صدر کی شہادت کے حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔
-
امام موسی صدر کی گمشدگی کو 39 سال مکمل
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
امام موسی صدر ایک آئیڈیل محب وطن: نبیہ بری
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۶لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امام موسی صدر کو ایک آئیڈیل محب وطن اور مثالی مسلمان قرار دیا ہے-