-
گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔
-
بوسنیا ہرزیگووینا میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر بیلینا کے ثقافتی مرکز میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد جاری ہے جس میں ایرانی فلموں، آرٹس ، پینٹنگز اور خطاطی کے نمونے پیش کئے گئے ہیں۔
-
ایران نے امریکہ سے ٣٠ ہزار ہخامنشی تختیاں لوٹانے کا مطالبہ کیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ سے ھخامنشی دور حکومت کی تختیاں ایران کو مکمل طور سے لوٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔