-
اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات، عمانی فریق کے ذریعے فریقین کے پیغامات کے تبادلے کے ساتھ جاری ہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے بے جا مطالبات یا مہم جوئی کے مقابلے میں اپنے قومی اقتدار اعلیٰ اور سلامتی کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے
-
ہم کھلی آنکھوں اور سابقہ تجربات کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیج پر ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کو مدنظر رکھ کر آگے بڑھ رہے ہیں۔