-
امریکہ اس سے پہلے کبھی اس حد تک تنہا نہیں ہوا: ایران
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تاریخی شکست پر کہا کہ اقوام متحدہ کی 75 سالہ تاریخ میں امریکہ پہلی بار اس حد تک تنہائی کا شکار ہوا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل، ایران مخالف لابی کی ترجمان: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے حوالے سے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل اپنی نا اہلی کے عروج پر ہے۔
-
برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے امور میں امریکا کے خصوصی نمائندے کی تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي۔
-
ایران کی جانب سے لبنان کی تیز رفتار امداد حیرت انگيز اور قابل تعریف ہے: لبنانی وزیر صحت
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳لبنان کے وزیر صحت نے بیروت میں ایران کے موبائل اسپتال کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے ایران نے جس تیزی سے ان کے ملک کی مدد کی ہے وہ حیرت انگیز اور قابل توجہ ہے۔
-
شام میں امریکی و کردی تیل معاہدہ غیر قانونی ہے: ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے شام کی سرزمین پر غیرقانونی طور پر موجود ایک فورس کی حیثیت سے کرد گروپ کے ساتھ امریکی تیل معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
لبنان دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کا اظہار افسوس
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کو دہشتگردوں کی حمایت پر جوابدہ ہونا ہوگا: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو ایران میں عوام کیخلاف تخریب کارانہ، دہشتگردانہ اور مسلح کارروائیاں کرنے والے ٹولوں کی حمایت پر جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰ترجمان وزارت خارجہ نے تین روز جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان کے اس اقدام سے افغانستان میں مفاہمت کے حصول کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔
-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے طالبان کی جانب سے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکہ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲سید عباس موسوی نےکہا کہ امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے اور ہمارے لیے یہ بات اہم نہیں کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کون اقتدار میں آئے گا بلکہ امریکی حکومت کا طرز عمل اور اقدامات، اہم ہیں۔