ایران میں بلوے اور فتنہ انگیزی امریکی سازش کا نتیجہ، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ Asia/Tehran
ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی اور بارہ جنوری کو دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایک کارنامہ کر کے بارہ جنوری کو گیارہ فروری کی طرح ایک تاریخی دن بنا دیا اور اپنے افتخارات میں ایک اور افتخار کا اضافہ کیا۔