-
بیہقی، فارسی کے ممتاز نثر نگار اور تاریخ ایران کے معتبر راوی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰ابوالفضل بیہقی کو ان کی عظیم تصنیف کے ذریعے پہچانا جاتا ہے، وہ کتاب جو نہ صرف ان کے نام بلکہ ان کے تاریخی وطن کی بھی پہچان بن گئی ۔
-
پاکستان بہت جلد ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے کیلئے تیار
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴پاکستان نے ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے پر کام شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰یہ سیٹلائٹ سیلابوں، لینڈ سلائیڈز اور دیگر قدرتی آفات کی پیشگوئی میں مددگار ثابت ہوگا
-
ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
-
یو ایس بی پورٹس کے مختلف رنگ اس کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ہر یونیورسل بس سیریل (یو ایس بی) میں ایک مشترکہ انٹرفیس ہوتا ہے جسے متعدد کاموں جیسے ڈیٹا ٹرانسفر یا پاور ڈیلیوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶بیجنگ: چین میں آبادی میں ہونے والی کمی کے باعث گزشتہ سال 2 لاکھ 95 ہزار نئے صنعتی روبوٹس فیکٹریوں میں نصب کیے گئے۔
-
چین میں دنیا کا پہلا کمرشل زیرآب ڈیٹا سینٹر فعال
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰چین نے دنیا کا پہلا زیرآب کمرشل ڈیٹا سینٹر متعارف کرا دیا ہے۔
-
چین نے بجلی پیدا کرنے والاوِنڈ ٹربائن کیا تیار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔ ایس 1500 کا سائز تقریباً 60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے
-
مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی کا ذخیرہ موجود ہوسکتا ہے۔
-
کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔