-
چیف جسٹس (ر) قاضی فائزعیسیٰ پر حملہ، شہریت منسوخ کی جائے گی: وزیر داخلہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں چیف جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔
-
قرآن و سنت میں سب سے زیادہ تاکید عدل و انصاف کی گئی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے کسی کا بھی کوئی لحاظ کئے بغیر انصاف کی فراہمی کو عدلیہ کا بنیادی ترین فریضہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔
-
کامیابی استقامت اور مجاہدت سے ملتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں کامیابی کو استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہوں کے الوداعی اور استقبالیہ تقریب
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۶پیر 05 جولائی 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہوں کی الوداعی اور استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی، یاد رہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
-
حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔