-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں ایک خود کش بمبار کے حملے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳پاکستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے ایک علاقے میں خودکش بمبار نے بارودی مواد سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں دو فوجی مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے چھ خوارج کو ہلاک کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔