حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مواقف میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں آئے گی اگر چہ اس کے خلاف کتنے ہی بیان کیوں نہ جاری کئے جائیں-
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ استقامت کا مقابلہ کرنا آل سعود کے نقصان میں ہے۔
حزب اللہ نے کہا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف روس کی کاروائی سے، تکفیریوں کے مقابلے کے لئے مزاحمتی محاذ مضبوط ہوا ہے-