-
نجف اشرف: حضرت علی علیہ السلام کے حرم پر مختلف ممالک سےعاشقان اہل بیت کی حاضری+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اربعین حسینی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک منجملہ لبنان، مراکش، فرانس سے عاشقان اہل بیت علیہ السلام نے حاضری دی۔
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا، جس کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ملکوں میں موجود خانۂ فرہنگ میں زیارت، نذر اور وقف کےلئے ادارہ قائم کئے جائیں گے۔
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
دشمنوں کے سبھی منصوبے ناکام ہوگئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ دشمن کے سبھی منصوبے اور سازشیں ناکام ہوکر رہ گئیں کیونکہ ان کا اندازہ غلط تھا۔
-
قائد انقلاب حضرت ضامن (ص) کی چوکھٹ پر! ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا المرتضیٰ، فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی چوکھٹ پر قائد انقلاب اسلامی کی حاضری۔
-
غیر مسلم شاعر اہل بیت ڈاکٹر دهرمیندر ناتھکی خدمات کی قدردانی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔
-
فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔
-
مشہد المقدس سے براہ راست رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ : سید حسام الدین مہاجری - 07/ 11/ 2018