-
سپاہ پاسداران نے داعش کو شکست دی، ٹرمپ نے انتقام لینے کی کوشش کی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸عراق کے ہمسایہ ملکوں کے پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے سربراہ علاء ا لدین بروجردی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کا اقدام عراق اور شام میں داعش کو شکست دینے میں اس فورس کے اہم رول کا انتقام ہے
-
شہریت سلب کرنا، بین الاقوامی قانون کے منافی: علاء الدین بروجردی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب کر لئے جانے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۳ایران کے، قومی سلامتی اور امور خارجہ کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے تہران اور ماسکو کے تعلقات کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
نطنز کے تعلق سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد ایران کے پی ایم ڈی معاملے کے خاتمے کے بعد ہی ممکن ہے
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ امور کے کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ نطنز ایٹمی سنٹر میں اس وقت نوہزار سنٹری فیوج مشینیں کا م کررہی ہیں۔