-
صدارتی عہدے کیلئے عراقی سیاسی گروہوں میں مفاہمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸عراق میں صدارتی عہدے پر عبد اللطیف رشید کے انتخاب کے بارے میں سیاسی گروہوں میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ بعض معاملات پر اتفاق ہوا ہے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان بعض معاملات میں مفاہمت بھی پیدا ہوئی ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کی بحالی کے لئے مفاہمت کا فقدان ہے: سلامتی کونسل
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی چیئرمین نے ایران کے خلاف پابندیوں کی بحالی کے لئے امریکی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
قطر : خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ مفاہمت کریں
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے خلیج فارس کے عرب ملکوں سے ایران کے ساتھ مفاہمت کے حصول کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کو ایران کے ساتھ مفاہمت کی ضرورت ہے-