اسلام آباد واشنگٹن اختلافات کے درمیان امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے پاکستان کا دورہ کیا اور اعلی پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے جبکہ امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے وہائٹ ہاؤس کی ایران مخالف پالیسیوں کو غیر موثر قرار دیا ہے ۔
ایٹمی مذاکرات میں امریکا کی سابق مذاکرات کار ونڈی شرمن نے ایران کے خلاف اپنے سابقہ بیانات پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔
سابق امریکی نائب وزیر خارجہ اور اعلی ایٹمی مذاکرات کار ونڈی شرمین نے ایرانیوں کی استقامتی تہذیب کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنی تہذیب پر فخر کرتے ہیں۔