-
ایران : شہید رجائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳بندر عباس میں واقع شہید رجائی پورٹ میں آگ لگنے کے بعد درآمدات و برآمدات کا سلسلہ رک گيا تھا لیکن اب آگ پر بڑی حد تک قابو پانے کے بعد یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگيا ہے۔
بندر عباس میں واقع شہید رجائی پورٹ میں آگ لگنے کے بعد درآمدات و برآمدات کا سلسلہ رک گيا تھا لیکن اب آگ پر بڑی حد تک قابو پانے کے بعد یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگيا ہے۔