- 
          اسرائيلی حکومت انسانی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹروں کی عالمی تنظیمOct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم، ڈاکٹرز وِداؤٹ بارڈرز، کی غزہ میں پروجیکٹ کوآرڈینیٹرولیمین کیرولائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے انسانی امداد کو "جنگی ہتھیار" کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ 
- 
          مستقل جنگ بندی سیاست نہیں انسانی حقوق سے متعلق ہے: امریکی صدر کے نام ڈاکٹروں کا خطDec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳تیرہ سو سے زیادہ ڈاکٹروں نے ایک مراسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ 
- 
          ڈاکٹرز ودھ آؤٹ بارڈرز کا پہلا چارٹر طیارہ فرانس سے ایران کے لئے روانہMar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم سے وابستہ ڈاکٹروں اور طبی ساز وسامان اور آلات پر مشتمل امدادی کھیپ لے کر پہلا چارٹر طیارہ فرانس سے ایران پہونچ گیا ہے۔ 
- 
          شام: طبی مرکز پر حملے کی مذمتFeb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ایم ایس ایف نے شام میں اپنے ایک طبی مرکز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 
- 
          قندوزکے اسپتال پرامریکی حملے کی تحقیقات کرائی جائيں : ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم کا مطالبہOct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے افغانستان کے شہر قندوز میں ایک اسپتال پر امریکی ہوائی حملے کی تحقیقات کرائے جانے پر زور دیا ہے-