-
موبائل نے کتاب کی قبر کھود دی! ۔ کارٹون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶جب سے موبائل اور سوشل میڈیا نے انسان کو اپنا اسیر بنایا ہے تب سے انسان کتابوں سے بھی روٹھ گیا ہے اور کتابیں اسکی زندگی میں اپنا مقام و مرتبہ کھوتی جا رہی ہیں۔ اب انسان وہی پڑھتا ہے جو سوشل میڈیا پر ملتا ہے، وہی دیکھتا اور سنتا ہے جو سوشل میڈیا اسکے لئے فراہم کرتا ہے اور ستم ظریفی یہ کہ وہی سمجھتا ہے جو سوشل میڈیا اسے سمجھاتا ہے!!!
-
ہندوستان کے بین الاقوامی کتب میلے میں ایرانی اسٹال توجہ کا مرکز
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
قائد انقلاب اسلامی کی کتاب قیام حسینی کا اسپینش ترجمہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲قائد انقلاب اسلامی کی کتاب قیام حسینی کی خاصی مقبولیت کے بعد اب اُس کا ترجمہ اسپینش زبان میں بھی کر دیا گیا ہے۔
-
تہران، کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱ایران کے ادارہ ثقافت کی منتظمہ کمیٹی اور دنیا کے تیس ملکوں کے ناشرین کی شرکت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ (مصلیٰ) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
کتاب خوانی کی ترویج کا عالمی ایوارڈ ایرانی مصنفہ کے نام
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷ایرانی مصنفہ زہرا قائنی کو انٹرنیشنل بورڈ آن بکس فار ینگ پیوپل کی جانب سے آئی ریڈ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
کراچی میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
عیسائی ناشرین امام رضا علیہ السلام سے متعلق کتب شائع کرنے کے خواہشمند
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳عیسائی ناشروں نے فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے سلسلے میں لکھی گئیں کتابوں کو مختلف زبانوں میں شائع کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان میں فارسی کی چھے کتابوں کی رونمائی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فارسی زبان کی چھے جدید کتابوں کی رونمائی کی گئی۔
-
معروف ایرانی شاعر اور ریاضی داں کا یوم پیدائش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲آج معروف ایرانی شاعر اور ریاضی داں عمر خیام کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔